26 جولائی 2016 - 09:03
تصویری رپورٹ: قبرص کے اسقف اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کی صدر بشار اسد سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر بشار اسد نے پیر کو دمشق میں قبرص کے اسقف اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ شام میں دہشت گردانہ حملوں کا ایک بڑا مقصد شام میں تکفیری افکار اور روش کو پھیلانا اور اس کو رواج دینا ہے۔